Sargaram | Newspaper

پیر 15 جولائی 2024

ای-پیپر | E-paper

پاکستانیوں کے ویزے مستردکرکے برطانیہ نے2023 میں ایک ارب 87 کروڑ روپے سے زائدکمالیے

Share

پاکستانیوں کے  ویزے مسترد کرکے برطانیہ نے صرف پچھلے سال 2023 میں ناقابل واپسی فیس کی مد میں 5.3 ملین پاؤنڈز کمائے۔

یورپی یونین نے اسی مدت میں پاکستانیوں کے شینجن ویزے مسترد کرکے فیس کی مد میں تین اعشاریہ تین چار ملین یورو کمائے۔

برطانوی کمائی پاکستانی روپوں میں تقریباً ایک ارب 87 کروڑ 30 لاکھ روپے بنتی ہے۔

 یورپی یونین کی کمائی کا اندازہ 99 کروڑ 86 لاکھ 60 ہزار پاکستانی روپے ہے۔

خیال رہےکہ  آج 11 جون سے برطانیہ اپنی ویزا فیس 100 سے 120 پاؤنڈ کر رہا ہے  جب کہ شینجن ویزے کی فیس 80 سے 90 یورو ہونے جارہی ہے۔

 

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image