Sargaram | Newspaper

ہفتہ 14 ستمبر 2024

ای-پیپر | E-paper

پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار فلپائنی لڑکی نے پاکستان پہنچ کر اسلام قبول کرلیا

Share

26 سالہ فلپائنی لڑکی 31 سالہ پاکستانی نوجوان کی محبت میں گرفتار ہوکر پاکستان پہنچ گئی، اسلام قبول کرکے دونوں شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبر کے مطابق پنجاب کے علاقے لیاقت پور سے تعلق رکھنے والے محمد سلمان گزشتہ 7 سے 8 برس سے دبئی میں مقیم ہیں۔

فلپائنی لڑکی چیری سے ان کی ملاقات دبئی میں ملازمت کے دوران ہوئی، دونوں کی دوستی جلد ہی محبت میں تبدیل ہوگئی۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image