ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس نے رہائش کے اعتبار سے پاکستان کو سب سے سستا ترین ملک قرار دیا ہے۔
ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس کی جانب سے بتایا گیا ہےکہ مصر رہائش کے لیے دوسرا سب سے سستا ترین ملک ہے اور بھارت اس فہرست میں تیسرے نمبر پر موجود ہے۔
فہرست میں نائجیریا، لیبیا، شام اور کینیا جیسے ممالک کو بھی رہائش کے اعتبار سے پاکستان کے مقابلے میں مہنگا قرار دیا گیا ہے۔
پاکستان رہائش کے اعتبار سے سستے 17 شہروں میں پہلے نمبر پر ہے۔