Sargaram | Newspaper

جمعرات 12 دسمبر 2024

ای-پیپر | E-paper

پاکستان ریلوے نے پشاور سے کراچی جانے والے مسافروں کو بڑی خوشخبری سنا دی

Share

پشاور: پاکستان ریلویزنے پشاور سے کراچی کیلئے عوام ایکسپریس ٹرین بحال کردی۔

ریلوے حکام کے مطابق عوام ایکسپریس کینٹ ریلوےسٹیشن سے کراچی کیلئے روانہ کردی گئی ہے۔حکام نے بتایا کہ ٹرین 360 مسافروں کو لےکر 35 گھنٹوں میں کراچی پہنچےگی، عوام ایکسپریس میں 1500 مسافروں کی گنجائش ہے اور کرایہ 4 ہزار روپے فی مسافر مقرر کیا گیا ہے۔ریلوے حکام کے مطابق عوام ایکسپریس سروس اگست 2022 میں سیلاب کے باعث بند کردی گئی تھی۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image