Sargaram | Newspaper

ہفتہ 14 دسمبر 2024

ای-پیپر | E-paper

پشاور: تھرمل ویپن کے ذریعے پولیس چوکی پر شدت پسندوں کا حملہ ناکام بنادیا گیا

Share

پشاور میں تھرمل ویپن کے ذریعے پولیس چوکی پر شدت پسندوں کے حملے کو ناکام بنادیا گیا۔

ایس ایس پی آپریشنز کاشف آفتاب عباسی کے مطابق تھانا ریگی ماڈل ٹاؤن کی حدود میں پولیس چوکی پر شدت پسندوں نے حملہ کیا جس پر پولیس کی جانب سے بروقت جوابی کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں 8 سے زیادہ شدت پسند فرار ہوگئے۔(روزنامہ سر گرم)

ایس ایس پی آپریشنز کے مطابق تھرمل ویپن سے شدت پسندوں کا حملہ ناکام بنایا گیا ہے، شدت پسند جمعہ خان خوڑ کے قریب حملے کے لیے پوزیشن تلاش کر رہے تھے۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image