Sargaram | Newspaper

جمعہ 29 ستمبر 2023

ای پیپر | E-paper

پیالے میں پوٹلی، پوٹلی میں راکھ، راکھ میں تعویز، عمران کو گرفتار کرنیوالے ڈی آئی جی کے ہوشربا انکشافات

bushraa bb

Share

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کو گرفتار کرنے والے ڈی آئی جی لاہور عمران کشور کے ہوشربا انکشاف سامنے آئے ہیں۔

جیو نیوز کو انٹرویو میں ڈی آئی جی لاہور عمران کشور نے بتایا کہ جب گرفتاری کے احکامات ملنے پر وہ زمان پارک پہنچے تو بند دروازے کھولے نہیں گئے جس کے باعث پولیس کو دروازے توڑنے پڑے۔

انہوں نے بتایا کہ ایک پیالے میں رکھی پوٹلی کی راکھ میں پڑے تعویز کو چھونے لگے تو بشریٰ بی بی نے مزاحمت کی اور بولیں کہ آپ ان کو نہ چھیڑیں، یہ مقدس چیزیں ہیں۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image