Sargaram | Newspaper

اتوار 03 مارچ 2024

ای-پیپر | E-paper

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20 روپے لیٹر تک اضافہ، قیمتیں ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

Share

پیٹرولیم مصنوعات  کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا گیا۔

پیٹرول کی قیمت میں 17 روپے 50 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 20 روپے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پاکستان میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔

پیٹرول کی نئی قیمت 290 روپے 45 پیسے فی لیٹر ہوگئی ہے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 293 روپے 40 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی ہے۔

وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image