Sargaram | Newspaper

ہفتہ 14 دسمبر 2024

ای-پیپر | E-paper

پی ایس ایل؛ قلندرز اور زلمی کا مقابلہ بارش باعث تاخیر کا شکار

Share

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کا 17واں میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہوگیا۔

راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آج دفاعی چیمپئین لاہور قلندرز کو پشاور زلمی کا چیلنج درپیش ہے، دونوں ٹیموں کے درمیان بارش کے باعث ٹاس بھی نہیں ہوسکا۔

دوسرے میچ میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیموں کو بھی اسی گراؤنڈ پر مدمقابل آنا ہے تاہم بارش کی وجہ سے دونوں میچز کا انعقاد ناممکن دکھائی دے رہا ہے۔

دوسری جانب گزشتہ روز محکمہ موسمیات نے خبردار کیا تھا کہ راولپنڈی میں دن کے وقت بارش کے 100 جبکہ رات کے اوقات میں 70 فیصد بارش متوقع ہے۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image