Sargaram | Newspaper

ہفتہ 14 دسمبر 2024

ای-پیپر | E-paper

چینی 50 روپے فی کلو سستی، قیمت 100 روپے سے بھی نیچے آ سکتی ہے

Share

فیصل آباد: ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائیوں کے نتیجے  میں چینی کی فی کلو قیمت 50 روپے تک کم ہو کر 150 روپے میں فروخت ہونے لگی ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ اگر اسمگلرز اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف مزید کارروائی کی جائے تو قیمت 100 روپے سے بھی نیچے آ سکتی ہے۔

دوسری جانب ایکس مل ریٹ میں بھی 25 سے 30 روپے کمی کے بعد چینی 148 روپے فی کلو ہو گئی، ڈیلرز کا کہنا ہے کہ اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کی روک تھام کے باعث قیمتوں میں کمی ہو گئی۔

 

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image