Sargaram | Newspaper

ہفتہ 14 ستمبر 2024

ای-پیپر | E-paper

ڈالر انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں سستا

Share

امریکی ڈالر آج کاروبار کے دوران انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں سستا ہوا ہے۔

ڈالر 1 روپے 79 پیسے سستا ہونے کے بعد 278 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 280 روپے 29 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے سستا ہو کر 279 روپے کا ہو گیا

اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت رجحان نظر آ رہا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 272 پوائنٹس کے اضافے سے 49 ہزار 703 پر آ گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 49 ہزار 531 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image