Sargaram | Newspaper

ہفتہ 27 جولائی 2024

ای-پیپر | E-paper

ڈریپ نے انسولین کی مزید 5 پروڈکٹس کی رجسٹریشن کی منظوری دیدی

Share

اسلام آبا د ( آن لائن ) ڈریپ کے رجسٹریشن بورڈ نے انسولین کی مزید 5پروڈکٹس کی رجسٹریشن کی منظوری دے دی، وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان کے مطابق ہاپیرین اور فلو ویکسین کی ایک ایک پروڈکٹس کی بورڈ نے منظوری دیدی ہے،اس اقدام سے مارکیٹ میں ان ادویات کی فراہمی کا سلسلہ مزید بہتر ہو جائیگا ،ادویات کی رجسٹریشن کا عمل فاسٹ ٹریک پر جاری ہے،جان بچانے والی ادویات کی بلا تعطل فراہمی کیلئے تمام تر ضروری اقدامات کو یقینی بنارہے ہیں۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image