Sargaram | Newspaper

جمعہ 29 ستمبر 2023

ای پیپر | E-paper

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جزیلہ اسلم رجسٹرار سپریم کورٹ تعینات

Share

اسلام آباد:(روزنامہ سر گرم) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جزیلہ اسلم کو رجسٹرار سپریم کورٹ تعینات کر دیا گیا۔

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی منظوری سے رجسٹرار سپریم کورٹ آفس میں نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا۔

جزیلہ اسلم اس سے پہلے پنجاب میں بطور ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج فرائض سر انجام دی رہی تھیں۔

واضح رہے کہ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد امیر بھٹی کی منظوری کے بعد رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ شیخ خالد بشیر نے جزیلہ اسلم کی خدمات سپریم کورٹ کو سپرد کی تھی۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image