Sargaram | Newspaper

پیر 04 نومبر 2024

ای-پیپر | E-paper

ڈی آئی خان: آئل اینڈ گیس ڈرلنگ کمپنی کے کانوائے پر دہشت گردوں کاحملہ، پولیس اہلکار شہید

Share

ڈی آئی خان کے  سب ڈویژن درازندہ میں آئل اینڈ گیس پرائیویٹ ڈرلنگ کمپنی کے کانوائے پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا۔

پولیس کے مطابق فائرنگ سے ایک اہلکار جاں بحق اور 12 افراد زخمی ہو گئے۔

حملے میں زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کا یہ بھی کہنا ہے کہ مزید پولیس کی نفری اور سیکیورٹی فورسز موقع پر روانہ کر دی گئی ہیں۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image