Sargaram | Newspaper

پیر 11 نومبر 2024

ای-پیپر | E-paper

کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آخری روز، نواز شریف اور یاسمین راشد کے ایک ہی حلقے سے کاغذات جمع

Share

آئندہ برس 8 فروری کو شیڈول انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آج آخری روز ہے۔

کراچی سے لیکر خیبر تک سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں اور آزاد امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جانے کا سلسلہ جاری ہے اور امیدوار آج شام ساڑھے 4 بجے تک کاغذات نامزدگی متعلقہ ریٹرننگ افسران کے پاس جمع کروا سکتے ہیں۔

آج نواز شریف نے لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 130 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے جبکہ خرم دستگیر خان نے این اے 78 گوجرانوالہ کی نشست کے لیے کاغذات جمع کرائے ہیں۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image