Sargaram | Newspaper

اتوار 03 مارچ 2024

ای-پیپر | E-paper

کراچی میں شارع فیصل پر شیر آنے کے معاملے پر 5 افراد کیخلاف مقدمہ درج

Share

کراچی میں گزشتہ روز شارع فیصل پر شیر آنے کے معاملے پر محکمہ وائلڈ لائف نے 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔(روزنامہ سرگرم)

مقدمے کے متن کے مطابق پونے 7 بجے اطلاع ملی کہ شارع فیصل پر شیر گھوم رہا ہے، موقع پر پہنچنے پر پتا چلا کہ شیر بلڈنگ کی پارکنگ میں ہے۔

مقدمے کے متن کے مطابق فوری طور پر شیر کو پکڑ کر کراچی چڑیا گھر منتقل کیا گیا جبکہ گاڑی میں موجود کچھوے کو بھی تحویل میں لیا گیا ہے۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image