Sargaram | Newspaper

بدھ 09 اکتوبر 2024

ای-پیپر | E-paper

"کراچی والے تیاری کریں شہباز شریف آپ کے پاس آ رہے ہیں”، میاں نواز شریف نے شہباز شریف کے کراچی سے انتخابات میں حصہ لینے کاعندیہ دےدیا

Share

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شہباز شریف کے بارے میں امکان ظاہر کیاجارہا ہےکہ وہ  کراچی سے انتخابات میں حصہ لیں گے۔ یہ  امکانات پارٹی قائد میاں نواز شریف کے اس عندیہ کہ  کراچی والے تیاری کریں شہباز شریف آپ کے پاس آ رہے ہیں کے بعد واضح اشارہ کے طور پر ہیں۔  ذرائع  کاکہنا ہےکہ مسلم لیگ ن کے مرکزی پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں صوبہ سندھ کے ممکنہ امیدواروں کے انٹرویوز کیے گئے اس دوران نواز شریف نے کہا کہ کراچی والے تیاری کریں شہباز شریف آپ کے پاس آ رہے ہیں۔

شہباز شریف کراچی سے قومی اور صوبائی اسمبلی کی نشستوں سے انتخاب میں حصہ لیں گے۔ نواز شریف نے کراچی کے تنظیمی عہدے داروں کو شہباز شریف کی انتخابی مہم ترتیب دینے کی ہدایت کردی ہے۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image