Sargaram | Newspaper

ہفتہ 12 اکتوبر 2024

ای-پیپر | E-paper

گندم اور آٹے کے سرکاری ریٹ مقرر ، نوٹیفکیشن جاری

Share

لاہور:محکمہ خوراک پنجاب نے گندم اور آٹے کے ریٹ مقرر کردیئے۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق 10کلو آٹے کے تھیلے کا ایکس مل ریٹ ایک ہزار 374روپے جبکہ 10کلو آٹے کے تھیلے کا پرچون ریٹ ایک ہزار 399روپے مقررکیا گیا ہے،گندم کا فی من ریٹ 4700روپے مقرر کردیاگیا۔

سیکرٹری خوراک پنجاب نے گندم اور آٹے کی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،کابینہ کمیٹی کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کیاگیا۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image