Sargaram | Newspaper

ہفتہ 12 اکتوبر 2024

ای-پیپر | E-paper

یوریا کی درآمد، وفاقی و صوبائی حکومتیں ٹی سی پی کی کتنے ارب روپے کی نادہندہ نکلیں ؟ جانیے

Share

اسلام آباد یوریا کی درآمد میں وفاقی و صوبائی حکومتیں ٹی سی پی کی  کتنے  ارب روپے کی نادہندہ نکلیں ؟یہ جان کر آپ حیران رہ جائیں گے ۔”جنگ ” کے مطابق نگران حکومت سے قبل پی ڈی ایم کی حکومت میں2لاکھ میٹرک ٹن یوریا کی درآمد کی مد میں وفاقی اور چاروں صوبائی حکومتیں سودسمیت ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کے 25ارب روپے سے زائد کی نادہندہ نکلیں 31دسمبر تک وفاق نے 12ارب55کروڑ ،چاروں صوبوں نے بھی اتنی ہی رقم ادا کرنی ہے ۔سرکاری دستاویز کے مطابق وفاق اورصوبوں پرسود سمیت واجبات کی ورکنگ31 دسمبر 2023تک کی گئی جس کے تحت وفاق نے12ارب55 کروڑ اورچاروں صوبوں نے بھی 12ارب55کروڑ روپے ادا کرنے ہیں۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image