Sargaram | Newspaper

ہفتہ 27 اپریل 2024

ای-پیپر | E-paper

جماعت اسلامی کا ملک بھر میں یوم القدس آزادی ریلیاں نکالنے کا اعلان

Share

جماعت اسلامی نے ملک بھر میں یوم القدس ریلیاں نکالنے کا اعلان کردیا۔

قائم مقام امیرجماعت اسلامی لیاقت بلوچ نےکہاجماعت اسلامی 30مارچ کو غزہ ریلی نکالے گی۔پانچ اپریل کو ملک بھرمیں یوم القدس آزادی ریلیاں بھی نکالی جائیں گی۔

لیاقت بلوچ نےمزید کہا فلسطینی عوام سےاظہاریکجہتی کرنیوالےکارکنان پراسلام آباد پولیس کا تشدد شرمناک فعل ہے،حکمران غزہ کےمظلوموں کیلئےکوئی جرات مندانہ اقدام کیلئے تیار نہیں،سابق سینیٹر مشتاق احمد خان اورکارکنان پرمقدمہ درج کرنےکی مذمت کرتے ہیں۔

وزیراعظم اور وزیرداخلہ نوٹس لیں، اور گرفتارکارکنوں کو رہا کرکے مقدمات ختم کیے جائیں، پاکستان کے عوام کشمیر وفلسطینی عوام کی حمایت سے دستبردار نہیں ہو سکتے۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image