Sargaram | Newspaper

پیر 20 مئی 2024

ای-پیپر | E-paper

نوازشریف کی پاکستان پہنچنے کے بعد سیاسی حکمت عملی کیا ہو گی ؟ بڑا دعویٰ سامنے آ گیا

Share

کراچی: مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف وطن واپسی کے بعد ملکی سیاست میں فعال کردار ادا کرنے کے لیے کئی آپشنز پرمشتمل اپنی حکمت عملی کو طے کرلیا ہے ہے ۔
مقامی انگیریز اخبار ” ایکسپریس ٹریبیون “ نے اپنی رپورٹ میں مسلم لیگ ن کے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ اس حکمت عملی کے کارڈز وہ سیاسی حالات دیکھ پر شو کریں گے۔نواز شریف اب اسٹیبلمشنٹ کے حوالے سے ” نیوٹرل پالیسی ” رکھیں گے۔اب ن لیگ اسٹیبلمشنٹ کے حوالے کوئی سخت یا تناﺅ یامخالفت والی پالیسی نہیں رکھے گی بلکہ وہ اسٹیبلمشنٹ کے ساتھ اپنے امور کو متوازن رکھے گی۔
سیاسی انتخابی معاملات پر عوامی رابطہ مہم میں اسٹیبلشمنٹ کے حوالے سے ماضی۔حال اورمستقبل کے معاملات پر تبصروں یا بیان بازی سے گریز کیا جائے گا.نواز شریف غیر فعال پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کی قیادت کے حوالے سے ٹکراﺅ یا ذاتیات کی سیاست سے گریز کریں گے۔
نواز شریف مولانا فضل الرحمن۔آصف زرداری سے اہم رہنماﺅں کے ساتھ رابطوں کا سیاسی آپشن بحال رکھیں گے.ن لیگ کا انتخابی ایجنڈا امن و امان۔معاشی بہتری۔عوامی مسائل کے حل پرمشتمل ہوگا۔ن لیگ مقتتدر حلقوں سے ٹھنڈے اور دوستانہ آپشن کے تحت ملکی امور کے حوالے سے ضرورت کے مطابق رابطہ کرسکتی ہے.اب ن لیگ کے اپنی سیاست میں اسٹیبلمشنٹ کے حوالے سے معاملات پر تنقید یا بحث کرنے کے بجائے صرف ملکی وعوامی مساِئل کے حل کو شامل کرے گی۔
ن لیگ کی آئندہ انتخابی مہم کے لیے اہم نکتہ ووٹ کو عزت دو نہیں بلکہ جمہوریت و پارلیمان کو مضبوط کرو ہوسکتا ہے۔پی ڈی ایم طرز پر فی

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image