Sargaram | Newspaper

ہفتہ 18 مئی 2024

ای-پیپر | E-paper

نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا ارشد حسین شاہ نے ذمے داریاں سنبھال لیں

Share

نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا جسٹس (ر) سید ارشد حسین شاہ نے اپنی ذمے داریاں سنبھال لیں۔

نگراں وزیرِ اعلیٰ کی سیکریٹریٹ آمد پر اعلیٰ حکام نے ان کا استقبال کیا۔

اس موقع پر پولیس نے نگراں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا جسٹس (ر) سید ارشد حسین شاہ کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔

نگراں وزیرِ اعلیٰ جسٹس (ر) سید ارشد حسین شاہ کو وزیرِ اعلیٰ سیکریٹریٹ میں بریفنگ بھی دی گئی۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image