Sargaram | Newspaper

پیر 20 مئی 2024

ای-پیپر | E-paper

وزیرِاعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر کے بارش و برف باری متاثرین کے ساتھ حکومتِ آزاد کشمیر اور حکومتِ پاکستان کھڑی ہیں۔

Share

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد پہنچ گئے۔

وزیرِاعظم آزاد جموں و کشمیر چوہدری انوار الحق نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کا استقبال کیا۔

وزیرِاعظم شہباز شریف آج بارشوں اور برف باری سےمتاثرہ علاقوں کے لوگوں میں امدادی چیک تقسیم کریں گے۔

آزاد جموں کشمیر میں بارش اور برف باری سے متاثرین سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا کہ میں آپ سے یہاں اظہارِ تعزیت اور افسوس کرنے آیا ہوں۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image