Sargaram | Newspaper

ہفتہ 18 مئی 2024

ای-پیپر | E-paper

ڈی آئی خان: پولیس کارروائی میں سی ٹی ڈی کو انتہائی مطلوب دہشتگرد ہلاک

Share

ڈی آئی خان: پولیس اور دیگر اداروں کی کارروائی میں سی ٹی ڈی کو انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔

سینٹرل پولیس آفس کے مطابق پولیس  کے البرق یونٹ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مشترکہ آپریشن میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کو انتہائی مطلوب دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔

ہلاک ہونےو الا دہشت گرد ہیبت سی ٹی ڈی کو 10 مقدمات میں مطلوب تھا اور اس کے سر کی قیمت 60 لاکھ روپے مقرر کی گئی تھی۔

سی پی او کے مطابق مارے گئے دہشت گرد کے قبضے سے اسلحہ اور دستی بم بھی برآمد ہوئے ہیں۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image