Sargaram | Newspaper

پیر 20 مئی 2024

ای-پیپر | E-paper

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔

Share

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں کم سے کم درجۂ حرارت 16.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے۔

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجۂ حرارت 17 سے 19 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

اس دوران زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 32 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھ سکتا ہے۔

شہرِ قائد میں آج ہوا میں نمی کا تناسب 62 فیصد ریکارڈ ہوا ہے۔

کراچی میں شمال مشرق کی سمت سے 7 کلو میٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image