قائداعظم ٹرافی ڈرافٹ؛کراچی کے متعدد کرکٹرز نظر انداز ہو گئے
کراچی: پی سی بی کے تحت سب سے بڑے قومی فرسٹ کلاس ایونٹ قائد اعظم ٹرافی سیزن 2017-18 کے لیے پہلی مرتبہ ٹیموں کے انتخاب میں ہونے والی ڈرافٹنگ میں بہترین کارکردگی کے باوجود کراچی کے متعدد کرکٹرز کو نظر انداز کر دیا گیا۔
لاہور میں ہونے والے اس عمل میں کپتانوں کا تقرر کیے بغیر8 ٹیموں کا انتخاب...
کیا مچھلی کھانے کے بعد دودھ پینا خطرناک ہے؟
کراچی: عام طور پر کہا جاتا ہے کہ مچھلی کھانے کے بعد دودھ نہیں پینا چاہیے ورنہ چہرے پر سفید داغ پڑجاتے ہیں اور صحت خراب ہوجاتی ہے۔ اس بات میں کتنی سچائی ہے؟ زیر نظر تحریر میں مختلف حوالوں سے اسی سوال کا جواب دیا گیا ہے۔
طبِ مشرق میں کسی بھی چیز کے تین ممکنہ خواص ہوتے ہیں:...
دودھ میں لہسن ملا کر پینے کے حیرت انگیز فائدے
کراچی: لہسن اور دودھ ایک دوسرے سے بالکل مختلف غذائی اشیا ہیں جنہیں ایک ساتھ استعمال کرنے کے بارے میں آج تک کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا لیکن ان دونوں کو ایک ساتھ استعمال کرنے کے بیش بہا فائدے ہیں۔
دودھ ایک مکمل قدرتی غذا ہے جو ہرعمرکے افراد کے لیے موزوں ہے، دودھ میں کیلشئم کے علاوہ مختلف...
خاتون جج دھمکی کیس؛ عمران خان کے وارنٹ معطلی میں توسیع کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے خاتون جج دھمکی کیس میں عمران خان کے وارنٹ معطلی میں توسیع کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف خاتون جج دھمکی کیس میں وارنٹ معطلی کی درخواست پر سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ہوئی، جس میں ایڈیشنل سیشن جج فیضان حیدر گیلانی کے...
شیخ رشید نے الیکشن کمیشن میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی نااہلی کی درخواست دائر کردی
اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے الیکشن کمیشن میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی نااہلی کی درخواست دائر کردی۔
اسلام آباد میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے مہنگی ایل این جی کا معاہدہ کرنے پر الیکشن کمیشن میں وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی نااہلی کی درخواست دائر کردی۔ شیخ رشید نے وزیراعظم...
ہری پور، ضلعی سکولز کرکٹ چیمپئن شپ کی ہارٹ فیورٹ غازی کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی
ہری پور(بیورورپوٹ) ضلعی سکولز کرکٹ چیمپئن شپ کی ہارٹ فیورٹ غازی کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی۔ گورنمنٹ ہائی سکول غازی نے گورنمنٹ ہائر سیکنڈری سکول سرائے صالح کو معرکة الآراءشکست دے کر سیمی فائنل راو¿نڈ کےلئے کوالیفائی کر لیا۔پریس سیکرٹری عماد اعجاز کے مطابق غازی نے سرائے صالح کی ٹیم کو 124رنز پر ڈھیر کر دیا۔ جوا...
میاں نوازشریف نے سردار شاہجہان یوسف کو مسلم لیگ ن ہزارہ ڈویژن کی صدارت سونپ دی
میاں نوازشریف نے سردار شاہجہان یوسف کو مسلم لیگ ن ہزارہ ڈویژن کی صدارت سونپ دی
اسحاق ڈار کے خلاف احتساب عدالت کی کارروائی روکنے کا حکم
اسلام آباد: ہائی کورٹ کے ڈویژن بنچ نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف احتساب عدالت کی کارروائی روکنے کا حکم دے دیا ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں ڈویژن بنچ کے جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے اسحاق ڈار کی احتساب عدالت کا فیصلہ چیلنج کرنے کی درخواست پر سماعت کی۔ درخواست...
ایس ایس غلام حسین اینڈ سنز کی جانب سے ایبٹ آباد کے دس شہریوں میں عمرہ کے ٹکٹ تقسیم
ایبٹ آباد(چیف رپورٹر)ایس ایس غلام حسین اینڈ سنز کی جانب سے ایبٹ آباد کے دس شہریوں میں عمرہ کے ٹکٹ تقسیم۔ اس ضمن میں ذرائع نے صحافیوں کو بتایاکہ 1964ءمیں پی آئی اے کے سیلز ایجنٹ کی حیثیت سے ایبٹ آباد میں ایس ایس غلام حسین اینڈ سنز کی بنیادسیٹھ شبیرحسین نے ڈالی۔ اس زمانے میں ٹکٹنگ کیساتھ ساتھ...