ہوم تازہ ترین

تازہ ترین

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے عمران خان کے زرداری سے متعلق بیان کے بعد اگر والد ، پارٹی یا مجھ پر حملہ...

سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر بلاول بھٹو نے لکھا کہ دہشت گرد تنظیموں کی جانب سے میرا اور میری پارٹی کا نام لے کر براہ راست دھمکیاں دئیے جانے کے بعد عمران خان اب میرے والد سابق صدر آصف زرداری پر غلط الزامات عائد کررہا ہے۔ انہوں نے لکھا کہ عمران خان کے بیانات نے میرے والد، میری فیملی...

دودھ میں لہسن ملا کر پینے کے حیرت انگیز فائدے

کراچی: لہسن اور دودھ ایک دوسرے سے بالکل مختلف غذائی اشیا ہیں جنہیں ایک ساتھ استعمال کرنے کے بارے میں آج تک کسی نے سوچا بھی نہ ہوگا لیکن ان دونوں کو ایک ساتھ استعمال کرنے کے بیش بہا فائدے ہیں۔ دودھ ایک مکمل قدرتی غذا ہے جو ہرعمرکے افراد کے لیے موزوں ہے، دودھ میں کیلشئم کے علاوہ مختلف...

نیب ریفرنسز میں نواز شریف، بیٹی اور داماد پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

اسلام آباد: ہنگامہ آرائی کے باعث نیب ریفرنسز میں سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی بیٹی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر پر فرد جرم عائد نہیں کی جاسکی اور سماعت 19 اکتوبر تک ملتوی کردی گئی۔ مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن (ر) صفدر احتساب عدالت میں پیش ہوئے جب کہ...

عمران خان کو خطرہ ہے سینیٹ سے ہارگئے تو انتخابات میں منفی اثر پڑےگا، احسن اقبال

لاہور: وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان کو سینیٹ الیکشن سے خوف لاحق ہے اور انہیں خطرہ ہے کہ اگر سینیٹ سے ہارگئے تو انتخابات میں منفی اثر پڑےگا۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ احسن اقبال کا کہنا تھا کہ تمام واقعات سی پیک کو نشانہ بنانے کے لیے ہیں، ایک...

مذہب اور سیکولرزم

سراج احمد تنولی دور حاضر میں سیکولرزم کے نظریے کو ایسا زبردست فروغ حاصل ہو ا کہ امریکہ اور یورپ کے ممالک کی حکومتوں نے اس کو ریاستی اور سیاسی امور میں بنیادی نظریے کے طور پر تسلیم کر لیا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ اس نظریے کا فروغ متعدد ممالک میں ہوچکا ہے ۔ سیاست سے قطع...

وزیراعلیٰ کیخلاف بغاوت ناکام بنانے وزیراعظم کوئٹہ پہنچیں گے

کوئٹہ: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی آج کوئٹہ پہنچیں گے اور وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنااللہ زہری کے خلاف تحریک اعتماد کو ناکام بنانے کی کوشش کریں گے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثنااللہ زہری کے خلاف بغاوت کو کچلنے کے لیے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی آج کوئٹہ جائیں گے اور سیاسی صورتحال کا جائزہ لیں گے جب کہ تحریک عدم اعتماد پر...

توہین رسالت کیس؛ اگر وزیراعظم کو بھی طلب کرنا پڑا تو کرینگے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: ہائیکورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کے معاملے پر اگر وزیراعظم کو بھی طلب کرنا پڑا تو طلب کریں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کی تشہیر کے حوالے سے کیس کی سماعت ہوئی۔ سماعت ہائی...

چین اور پاکستان کا سی پیک میں افغانستان کو شامل کرنے پر غور

بیجنگ: چین اور پاکستان نے اقتصادی راہداری میں افغانستان کو بھی شامل کرنے پر غور شروع کردیا۔ پاکستان، چین اور افغانستان کے وزرائے خارجہ کا پہلا سہ فریقی اجلاس ہوا جس میں سی پیک میں افغانستان کو شامل کرنے پر غور کرتے ہوئے افغان حکومت و طالبان کے درمیان مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا گیا۔ چین کے دارالحکومت بیجنگ میں...

انتخابات ایکٹ 2017 میں ترمیم کا بل سینیٹ میں بھی متفقہ منظور

اسلام آباد: سینیٹ نے انتخابات ایکٹ 2017 میں ترمیم کا بل متفقہ طور پر منظور کرلیا۔ قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ نے بھی انتخابات ایکٹ ترمیمی بل اتفاق رائے سے منظور کرلیا ہے۔ ترمیمی بل کے ذریعے انتخابات ایکٹ 2017 میں 48 الف شامل کی گئی ہے۔ ترمیمی بل کے تحت آئین میں قادیانیوں کی حیثیت تبدیل نہیں ہوگی۔...

نوازشریف نے احتساب عدالت میں ٹرائل روکنے کی درخواست دائرکردی

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم نوازشریف نے احتساب عدالت میں ٹرائل روکنے کی درخواست دائر کردی۔ سابق وزیراعظم نوازشریف کی جانب سے احتساب عدالت میں ٹرائل روکنے کی درخواست دائرکردی گئی ہے۔ خواجہ حارث کی معاون وکیل عائشہ حامد درخواست پر دلائل دیں گی۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ سپریم کورٹ میں تینوں ریفرنسز کو یکجا کرنے کی...