پیڑولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر عمران خان کا سخت ردعمل
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہونے والے اضافے پر چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آج صبح پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیٹرول اور ہایئ اسپید ڈیزل کی قیمت میں 35 روپے فی لیٹر جبکہ مٹی کے تیل اور لائٹ اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 18 روپے فی لیٹر...
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 35 روپے اضافے کا اعلان
وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 35 روپے کے بڑے اضافے کا اعلان کر دیا۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا پیٹرولیم مصنوعات کی مصنوعی قلت کی خبریں سامنے آئیں اور عالمی منڈی میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تقریباً 11 فیصد تک کا اضافہ ہوا، ہمیں ان سب چیزوں...
ملک بھر میں بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ آنے کو تیار،کراچی میں بھی بوندا باندی کا امکان
ملک بھر میں بارش اور برفباری کا نیا سلسلہ آنے کو تیار ہے۔
رپورٹس کے مطابق بلوچستان میں آج سے مغربی ہوائیں داخل ہونے کا امکان ہےجبکہ جیکب آباد اور قمبر شہداد کوٹ سمیت سندھ کے مختلف اضلاع میں ہفتے اور اتوار کو ہلکی بارش متوقع ہے۔
کراچی میں بھی یخ بستہ ہواؤں کا راج ہے، ہفتے اور اتوار...
متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زید النہیان کے دورے کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں 30 جنوری کو مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا گیا
اسلام آباد : متحدہ عرب امارات کے ولی عہد محمد بن زید النہیان کے دورے کے موقع پر وفاقی دارالحکومت میں 30 جنوری کو مقامی تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سرکاری و نجی اداروں میں پیر کو عام تعطیل ہو گی تاہم سی ڈی اے، ایم سی آئی اور اسلام آباد...
آئی ایم ایف کا 600 ارب روپ کے اضافی ٹیکس کا مطالبہ
اسلام آباد: انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف )کی جانب سے 2 ٹریلین (دو ہزار ارب) روپے کی مالیاتی خلاف ورزی کی نشاندہی اور 600 ارب روپے کے اضافی ٹیکس کا مطالبہ کیا گیا ہے ۔
نجی ٹی وی چینل "" جیونیوز"کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ بنیادی خسارے پر کوئی مالیاتی تاخیر نہیں، آئی ایم...
پاکستان اسٹیل انتظامیہ ڈیلرزسے کروڑوں روپے واپس لینے میں ناکام
کراچی: پاکستان اسٹیل کی انتظامیہ 18 سال گزرنے کے باوجود اپنے ڈیلرز کے ہاتھوں غیرقانونی کمیشن اور ڈسکاؤنٹ کے نام پر لوٹی گئی کروڑوں روپے مالیت کی رقوم واپس نہ لے سکی۔
پاکستان اسٹیل کے 1997میں سیاسی بنیادوں پر تعینات کیے گئے چیئرمین نے پاکستان اسٹیل کی مصنوعات کی فروخت پر ڈیلرز کو 5 سے 8 فیصد ڈسکاؤنٹ...
سونے کی قیمت350روپے بڑھ کر 56ہزار250روپے تولہ ہوگئی
کراچی: بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت8 ڈالربڑھنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی منگل کو فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب350 اور300 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔
سوبے کی قیمت میں اضافے سے فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 56 ہزار 250 اور فی دس گرام سونے...
کسٹمز انٹیلی جنس کا کریک ڈاؤن، چھالیہ کی 8500 بوریاں پکڑ لیں
کراچی: ملک میں4 ماہ قبل قانونی طور پردرآمد ہونیوالی چھالیہ کی 8500 بوریاں ڈائریکٹوریٹ کسٹمز انٹیلی جنس کراچی نے 5 روز قبل قبضے میں لے لی ہیں تاہم بدھ کی شام تک ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے اس ضمن میں باقاعدہ ایف آئی آر درج نہیں ہوسکی۔
ذرائع نے بتایا کہ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے چھالیہ کی فروخت...
ماحولیاتی آلودگی کیخلاف 100 ارب ڈالر کا فنڈ قائم
اسلام آباد: گرین پاکستان پروگرام کے تحت اب تک 15ملین پودے لگائے جاچکے ہیں جب کہ آئندہ 5سال میں 105ملین پودے لگائے جائیں گے۔
سینیٹ قائمہ کمیٹی موسمیاتی تبدیلی میں بتایا گیا کہ گرین پاکستان پروگرام کے تحت اب تک 15ملین پودے لگائے جاچکے ہیں ، آئندہ 5سال میں 105ملین پودے لگائے جائیں گے۔ جنگلات صوبائی معاملہ...
چاروں صوبوں، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان کے ذمے غیر ملکی قرضے 980 ارب روپے سے بڑھ گئے
اسلام آباد: چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اورگلگت بلتستان کے ذمے کل قرضے980 ارب روپے سے تجاوزکرگئے جس میں سندھ 256 ارب روپے کے ساتھ سب سے آگے جبکہ گلگت بلتستان کے ذمے سب سے کم قرضے ہیں۔
وفاقی حکومت کی طرح تمام صوبوں، آزاد کشمیر اورگلگت بلتستان نے اپنے اپنے صوبوں میں ترقیاتی پروگراموں کیلیے مختلف عالمی اداروں سے قرضوں...