تازہ ترینجرائمقومی خبریں زرداری پر الزامات، شیخ رشید نے بیان سے پیچھے ہٹ کر پھر بیان دے دیا 01/02/2023 0 1 FacebookTwitterPinterestWhatsApp ٹوئٹر پر جاری بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ ’میں اپنے بیان پر قائم ہوں کہ عمران خان درست کہتا ہے آصف زرداری اسے قتل کروانا چاہتا ہے، عمران خان کی جان کو شدید خطرات ہیں‘۔