اسلام آباد ہائیکورٹ میں آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری

0
23
اسلام آباد ہائیکورٹ میں آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری
اسلام آباد ہائیکورٹ میں آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری

اسلام آباد (سرگرم نیوز)اسلام آباد ہائیکورٹ میں آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کردیاگیا۔چیف جسٹس عامر فاروق کی منظوری سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔چیف جسٹس کی ہدایت پر ڈپٹی رجسٹرار نے روسٹر جاری کیا گیا۔آہندہ ہفتے اسلام آباد ہائیکورٹ میں 7 سنگل اور 4ڈویژن بینچ ہوں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس بابر ستار کی17اپریل تک بیرون ملک چھٹی منظورکرلی گئی۔ٹیکس کیسوں کے لئے بھی ایک خصوصی ڈویژن بینچ دستیاب ہوگا۔چیف جسٹس کی اجازت سے خصوصی ڈویژن اورلارجربینچ بھی دستیاب ہوںگے۔