کیا آپ پہچان سکتےہیں یہ کون سی پاکستانی میزبان ہیں؟

0
53
Can you identify which Pakistani hosts they are?
Can you identify which Pakistani hosts they are?

اکثر ٹی وی اسکرینوں پر جلوے بکھیرنے والے شوبز ستارے اپنے بچپن کی تصاویر کو سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پوسٹ کرکے اپنے مداحوں کو حیران کردیتے ہیں ۔

ان فنکاروں کا تعلق کسی بھی ملک سے ہو لیکن سب کے مداح تقریباً ایک جیسے ہی ہوتے ہیں اور اپنے پسندیدہ فنکار کی زندگی کے بارے جاننا چاہتے ہیں ایسے میں اداکاروں کے بچپن کی تصویر سوشل میڈیا پر آئے تو وہ وائرل ہوجاتی ہے ۔

انسان کی زندگی کا سب سے سنہرا دوراس کا بچپن ہوتا ہے کیونکہ کوئی بھی زندگی پرکتنی ہی کامیابیاں کیوں نہ حاصل کرلے لیکن بچپن کی حسین یادیں بھلائے نہیں بھولتیں۔

انسٹاگرام پر میزبان شائستہ لودھی کی جانب سے اپنے بچپن کی ایک تصویر شیئر کرتے لکھا کہ بچپن سے مائیکروفون سے محبت ہے ۔

کوئی تبصرہ نہیں