بچے پر تشدد کے الزام میں اسکول ٹیچر معطل، گرفتار بھی کرلیا گیا

0
40
Chichawatni: School teacher suspended, arrested for child abuse
Chichawatni: School teacher suspended, arrested for child abuse

چیچہ وطنی میں بچے پر جسمانی تشدد کے الزام میں ٹیچر کو معطل کردیا گیا۔

بچے پر تشدد کرنے پر ٹیچر کو معطل کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق گورنمنٹ ہائی اسکول کے ٹیچر نے8 مارچ کو بچے پر تشددکیا، تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے پر کارروائی کی گئی۔

ترجمان DPO کے مطابق طالبعلم پر تشدد کرنےوالے اسکول ٹیچر کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

کوئی تبصرہ نہیں