وزیر اعلیٰ پنجاب کا رات گئے تحصیل اسپتال تونسہ شریف پر چھاپہ، MS معطل کردیا

0
19
Chief Minister Punjab's raid on Tehsil Hospital Taunsa Sharif last night, MS suspended
Chief Minister Punjab's raid on Tehsil Hospital Taunsa Sharif last night, MS suspended

وزیر اعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار نے جنوبی پنجاب کا دورہ کیا، رات گئے تحصیل اسپتال تونسہ شریف پرچھاپہ اور عوامی شکایات پر MS کومعطل کردیا۔

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے واٹر فلٹریشن پلانٹس کی بندش پرایس ای اور ایکسیئن پبلک ہیلتھ کو بھی معطل کر دیا ، سڑکوں پر ناقص کام کے باعث ایکسیئن اور ایس ای ہائی وے بھی عہدے سے فارغ کر دیے گئے ۔

عثمان بزدار نے ڈسٹرکٹ اسپتال مظفرگڑھ میں مریضوں سے مسائل دریافت کئے، کہا شہریوں کی مشکلات ناقابل برداشت،افسر کمروں کوچھوڑ کر عوامی مسائل حل کریں۔

کوئی تبصرہ نہیں