دوسرے بیٹے کی پیدائش کے بعد کرینہ کی پہلی سیلفی وائرل

0
19
Kareena's first viral selfie after the birth of her second son
Kareena's first viral selfie after the birth of her second son

بالی وڈ کی نامور اداکارہ کرینہ کپور نے دوسرے بیٹے کی پیدائش کے بعد اپنی پہلی سیلفی انسٹاگرام پر پوسٹ کردی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔

بالی وڈ بیبو کی جانب سے انسٹاگرام پر اپنی سمر لک سیلفی شیئر کی گئی ہے جس کے کیپشن میں کرینہ نے مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ میں نے آپ سب کو مس کیا۔

کوئی تبصرہ نہیں