مانسہرہ قبضہ مافیہ ڈان ایک بار پھر میدان میں آگئے

0
83
Mansehra Occupy Mafia Dawn once again came to the fore
Mansehra Occupy Mafia Dawn once again came to the fore

مانسہرہ قبضہ مافیہ ڈان ایک بار پھر میدان میں آگئے غریب لوگوں کی زمینوں پر قبضہ کرکے زمینوں سے بےدخل کیا جانے لگا اب پھر ہوں گے قتل ۔

۔ہوں گے لوگ اغواء اور پھر زمین اونے پونے داموں ہو گی نیلام۔۔۔صوبائی حکومت مانسہرہ کو آگ میں جلنے سے بچانے کے لئے کیوں مخلص نہیں ۔؟

کیوں اس مافیہ کو کھلی چھوٹ دی ہوئی ہے۔؟ عوام کا سوال

کوئی تبصرہ نہیں