سنجے دت کے نئے لُک کے ساتھ تصویر وائرل

0
86
Photo viral with Sanjay Dutt's new look
Photo viral with Sanjay Dutt's new look

بالی ووڈ کے معروف اداکار سنجے دت کی سفید بالوں کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

بھارتی اسٹار کی اہلیہ مانیاتا دت نے شوہر اور بچوں کے ہمراہ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے جس میں سنجے دت کے بال سفید جبکہ ان کی شیو کالی ہے۔

سنجے دت نے اپنے بالوں پر بلیچ کا استعمال کیا ہوا ہے جس کے باعث ان کے بالوں کا رنگ سفید ہوگیا ہے۔

کوئی تبصرہ نہیں