سونے کی قیمت میں تاریخی کمی، اتنا سستا ہوگیا کہ یقین نہ آئے

0
40
The historic decline in the price of gold has become so cheap that it is unbelievable
The historic decline in the price of gold has become so cheap that it is unbelievable

پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 1900 روپے کی کمی ہوگئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونا 1900 روپے سستا ہو کر ایک لاکھ چار ہزار 200 روپے کا تولہ ہوگیا ہے۔ یہاں دس گرام سونے کی قیمت 1629 روپے کی کمی سے 89 ہزار 335 روپے ہوگئی ہے۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونا سستا ہوا ہے اور یہاں فی اونس کی قیمت 10 ڈالر کی کمی کے ساتھ 1713 ڈالر ہوگئی ہے۔

کوئی تبصرہ نہیں