Sargaram | Newspaper

منگل 23 جولائی 2024

ای-پیپر | E-paper

سعودی عرب نے اسرائیل سے تعلقات کی بحالی کیلئے مذاکرات معطل کر دیئے

Share

ریاض: سعودی عرب نے اسرائیل سے سفارتی تعلقات کی بحالی کیلئے مذاکرات معطل کر دیئے۔

نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق غزہ پر اسرائیلی بمباری سے 2 ہزار کے قریب فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جن میں بچوں کی تعداد 500 سے زائد ہے۔ اسرائیلی طیاروں کی جانب سے تاریخ کی بدترین بمباری کے سبب غزہ کے 6 ہزار سے زائد نہتے مسلمان زخمی ہو چکے ہیں۔

اسرائیل غزہ پر کیمیائی ہتھیار استعمال کر رہا ہے جو عالمی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے مگر امریکہ اسرائیل کی مسلسل حوصلہ افزائی کر رہا ہے اور اسلحۓ سے بھرے جہاز اسرائیل بھجوا رہا ہے۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image