Sargaram | Newspaper

ہفتہ 27 اپریل 2024

ای-پیپر | E-paper

آصف زرداری کے لاہور میں ڈیرے ، اہم شخصیات سے ماقاتیں ، پنجاب میں سیاسی حکمت عملی طے

Share

لاہور: پیپلز پارٹی پارلیمنیٹرینز کے صدر آصف زرداری  نے ان دنوں   پنجاب کے دل  شہرلاہور میں ڈیر ے  ڈال رکھے ہیںاور اہم شخصیات سے ملاقاتوں کا سلسلہ جاری ہے ۔گذشتہ روز انہوں نے سابق گورنر پنجاب چودھری محمد سرور نےبلاول ہاؤس لاہور میں ملاقات کی،آصف زرداری اور چودھری سرور کے درمیان ملک کی سیاسی صورتحال، پنجاب میں سیاسی حکمت عملی پر تبادلہ خیال ہوا۔ آصف زرداری نے لاہور کے حلقہ این اے 127 پر چودھری محمد سرور کیجانب سے بلاول بھٹوکی حمایت کرنے پر شکریہ ادا کیا۔آصف زرداری اور چودھری سرور نے شفاف انتخابات کروانے پر بھی زور دیا۔

 

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image