Sargaram | Newspaper

اتوار 05 مئی 2024

ای-پیپر | E-paper

اظہر علی کی قسمت کھلنے کا امکان، پی سی بی میں کونسی اہم ذمہ داری مل سکتی ہے؟ بڑا دعویٰ

Share

مقامی اخبار ’’ جنگ نیوز‘‘ نے رپورٹ میں ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ اظہر علی کو سلیکشن کمیٹی یا ہائی پرفارمنس سینٹر میں ذمہ داری دی جاسکتی ہے۔ چیئرمین پی سی بی اظہر علی کے تجربے سے فائدہ اٹھانے کے حق میں ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کے سابق منیجر سردار ریحان الحق کی بھی عہدے پر واپسی کا امکان ہے، انہیں نجم سیٹھی کے دور میں ٹیم منیجر مقرر کیا گیا تھا۔ریحان الحق جلد پاکستان ٹیم میں اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں گے۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image