Sargaram | Newspaper

جمعہ 03 مئی 2024

ای-پیپر | E-paper

انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ہی ڈالر سستا ہو گیا

Share

کراچی : انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 53 پیسے کمی دیکھنے میں آئی ہے جس کے بعد ڈالر 283.10 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے۔

 

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image