Sargaram | Newspaper

جمعہ 03 مئی 2024

ای-پیپر | E-paper

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

Share

کراچی :انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں معمولی بہتری دیکھی جارہی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 280.15 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔ دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی آج معمولی بہتری دکھائی دے رہی ہے ، کاروبار شروع ہوا تو 100 انڈیکس 63 ہزار 737 پوائنٹس پر تھا جس میں اب تک 26 پوائنٹس کا اضافہ ہواہے جس کے بعد انڈیکس 63 ہزار 763 پوائنٹس پر پہنچ گیاہے ۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image