Sargaram | Newspaper

ہفتہ 11 مئی 2024

ای-پیپر | E-paper

انٹر بینک میں ڈالر مزید 1 روپے سستا

Share

گزشتہ 1 ماہ سے ڈالر کی قدر کم ہونے کا سلسلے تاحال جاری ہے، آج بھی کاروبار کے آغاز میں ہی انٹر بینک میں ڈالر مزید سستا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر مزید 1 روپے سستا ہونے کے بعد 282 روپے 62 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 62 پیسے کا تھا۔

اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی مثبت رجحان

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بھی کاروبار کا مثبت رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 116 پوائنٹس کے اضافے سے 47 ہزار 569 پر آ گیا۔

گزشتہ روز 100 انڈیکس 47 ہزار 452 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image