Sargaram | Newspaper

جمعرات 09 مئی 2024

ای-پیپر | E-paper

بلے کا نشان: سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی میں جائیں گے، بیرسٹر گوہر

Share

اسلام آباد:(روزنامہ سر گرم) تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے اعلان کیا ہے کہ تمام تر تحفظات کے باوجود بلے کے نشان پر سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی میں جائیں گے۔

رہنما پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ بے شک لیول پلیئنگ فیلڈ کے حوالے سے ہم نے پٹیشن واپس لےلی ہے مگر پھر بھی بلے کے نشان پر نظرثانی میں جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ  تمام تر تحفظات کے باوجود اپنے انتخابی نشان بلے کیلئے سپریم کورٹ کے فیصلے پرنظرثانی میں جائیں گے۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image