Sargaram | Newspaper

منگل 30 اپریل 2024

ای-پیپر | E-paper

توہین عدالت کیس: پشاورہائیکورٹ نے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی کو نوٹس جاری کردیے

Share

پشاور : پشاور ہائیکورٹ نے مخصوص نشستوں پر حلف  نہ لینے پر سپیکر اور ڈپٹی سپیکر خیبرپختونخوااسمبلی سے جواب طلب کرلیا ہے۔

، جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اور جسٹس سید ارشد علی پر مشتمل دو رکنی بنچ نے ابتدائی سماعت کے بعد سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کو نوٹس جاری کردیئے۔(روزنامہ سر گرم)

اپوزیشن ارکان  نے  گزشتہ روز مخصوص نشستوں پر  حلف نہ اٹھانے پر سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی  تھی ۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image