Sargaram | Newspaper

ہفتہ 04 مئی 2024

ای-پیپر | E-paper

جلاؤ گھیراؤ کیس میں ڈاکٹر یاسمین راشد پر فرد جرم عائد

Share

لاہور: جلاؤ گھیراؤ اور تھانہ شادمان کے مقدمے میں ڈاکٹر یاسمین راشد سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔

عدالت نے ملزمان کا جیل ٹرائل کا حکم دیتے ہوئے آئندہ سماعت پر گواہان کو طلب کر لیا۔

ملزمان میں یاسمین راشد، میاں محمود الرشید اور اعجاز چودھری شامل ہیں۔ ملزمان کے خلاف تھانہ سرور روڑ اور شادمان پولیس نے مقدمات درج کر رکھے ہیں۔

 

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image