Sargaram | Newspaper

ہفتہ 04 مئی 2024

ای-پیپر | E-paper

حج مشن خدمات،سندھ حکومت نے وفاقی وزارت مذہبی امور سے اہم مطالبہ کردیا

Share

کراچی :حج مشن خدمات کے حوالے سے سندھ حکومت نے وفاقی وزارت مذہبی امور سے اہم مطالبہ کردیا۔

نگراں صوبائی وزیر قانون و مذہبی امور عمر سومرو نے وفاقی وزارت برائے مذہبی امور و ہم آہنگی کو احتجاجی خط لکھا جس میں کہا گیا ہے کہ سندھ حکومت کے ملازمین کوبھی مکہ مدینہ حج مشن خدمات کے لیے تعیناتی میں شامل کیاجائے ۔ انہوں نے کہا کہ وزارت مذہبی امور اسکیم برائے فلاحی عملہ کے تحت حج مشن میں انتظامی امور کے لیے تعیناتی میں صوبوں کاکوٹامختص ہے ۔ جب صوبائی کوٹہ مختص ہےتوعمل کیوں نہیں ہوتا۔ وفاقی حج مشن میں سرکاری ملازمین کی سعودی عرب میں بطور خادمین تعیناتی میں صوبوں کو حصہ نہیں دیا جاتا۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image