Sargaram | Newspaper

اتوار 28 اپریل 2024

ای-پیپر | E-paper

دورہ نیوزی لینڈ:کرکٹر شاداب خان کیلئے بری خبر آگئی

Share

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان دورہ  نیوزی لینڈ سے باہر ہو گئے۔ڈومیسٹک ٹی 20 میں پاؤں مڑ جانے کی وجہ سے شاداب خان ان فٹ ہیں۔

ذرائع کے مطابق سلیکٹرز شاداب خان کی انجری کے سبب ان کے متبادل کے نام پر غور نہیں کریں گے۔

خیال رہے کہ شاداب خان نے 92 ٹی 20میچز میں 104 وکٹیں حاصل کررکھی ہیں۔دورۂ نیوزی لینڈ کے لیے قومی ٹیم کا اعلان 25 دسمبر سے متوقع ہے۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image