Sargaram | Newspaper

بدھ 08 مئی 2024

ای-پیپر | E-paper

رمضان المبارک تمباکو نوشی کےعادی افراد کی زندگی بچاسکتا ہے، ماہرین.

Share

برکتوں اور رحمتوں کا مہینہ رمضان المبارک تمباکو نوشی کے عادی افراد کی زندگی بچاسکتا ہے۔

تفصیلات کےمطابق نوعمری سے پڑنے والی جان لیوا عادت تمباکو نوشی دنیا بھر میں 70 لاکھ اورپاکستان میں سالانہ 1لاکھ 60 ہزار سے زائد افرادکی زندگی چھین رہی ہے۔

طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ تمباکو نوشی سےکینسر،ہارٹ اٹیک اورفالج کے کیسز بڑھ رہے ہیں،رمضان المبارک تمباکو نوشی ترک کرنےمیں مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔

طبی ماہرین کے مطابق سحر و افطار تک پرہیز کرنے والے اگر تمباکو نوشی ترک کرنے کا دورانیہ بڑھالیں تو بیماریوں سے بچ سکتے ہیں۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image