Sargaram | Newspaper

پیر 13 مئی 2024

ای-پیپر | E-paper

روس کا افغان طالبان کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے پرغور

Share

روس نے افغان طالبان کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے نکالنے پر غورشروع کردیا۔

کریملن کے ترجمان نے صحافیوں کوبتایا حقیقت یہ ہے کہ افغانستان ہمارا پڑوسی ملک ہے۔افغانستان میں اب طالبان کی حکومت ہے۔ ان کے ساتھ اہم معاملات پررابطے میں ہیں۔جس طرح باقی ہیں,اہم مسائل کو حل کرنے کی ضرورت ہے۔

طالبان کو کالعدم تنظیموں کی فہرست سے نکالنا کا حتمی فیصلہ ملک کی اعلیٰ سیاسی قیادت کرے گی۔

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image