Sargaram | Newspaper

جمعہ 03 مئی 2024

ای-پیپر | E-paper

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10، 10 سال قید

Share

راولپنڈی: آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں 10، 10 سال قید کی سزا سنادی۔

آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی۔ فاضل جج نے بانی پی ٹی ائی اور شاہ محمود قریشی کو اسٹیٹمینٹ کی کاپیاں فراہم کیں – دونوں سیاسی رہنماؤں نے خود جوابات لکھوائے۔(روزامہ سر گرم)

بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے 342 کے بیان کے بعد عدالت نے جرم ثابت ہونے پر انہیں قید کی سزا سنادی۔

 

Share this Article
- اشتہارات -
Ad imageAd image